
JSFM Official
Jeay Sindh Freedom Movement is dedicated to the non-violent struggle for the Right of Self-Determination for Sindhudesh.

© 2025 jsfmofficial, All Rights Reserved.
January 1, 2024JSFM Organized a program on the arrival of New Year 2024 (Jashan GM Syed) in Sehwan Sindh, a music concert was organized.
سیہون میں جیئی سندھ فریڈم موومینٹ کی جانب سے نئے سال کی آمد پر (جشن جی ایم سید) پروگرام منعقد، محفل موسیقی کا اہتمام کیا گیا
نیا سال سندھ سمیت پوری دنیا میں امن کا پیغام لائے گا۔ سھیل ابڑو
چئیرمین جیئی سندھ فریڈم موومینٹ (جسفم)
سیہون: جیئی سندھ فریڈم موومینٹ کی جانب سے سال 2024 کی آمد پر (جشن جی ایم سید) کے بینر کے تلے کرمپور شہر میں محفل موسیقی کا پروگرام منعقد کیا گیا





دوسری جانب جیئی سندھ فریڈم موومینٹ (جسفم) کی مرکزی قیادت چئیرمین سھیل ابڑو، زبیر سندھی، امرآزادی، حفیظ دیشی، سوڈھو سندھی و دیگر نے اپنے جاری کردہ پریس بیان میں کہا ہے کہ، سندھ انتہائی نازک دور سے گذر رہی ہے،
جبکہ سندھ کے نوجوان اعلی تعلیم حاصل کرنے کے باد مہنگائی سے بیروزگار ہوکر خودکشیاں کر رہے ہیں
اس وقت سندھ کی عوام بھوک اور بدحالی سے مرنے پر مجبور ہے،
انہوں نے مزید کہا کہ سندھ کی عوام جب تک پارلیامینٹ کی سیاست میں امید لگائے بیٹھے گی،
تب تک غلامی سے چھٹکارہ حاصل ہونا ناممکن ہے،

سندھ کی عوام کو چاھیئے کہ پیپلز پارٹی سمیت سب کو دیئے گئے ووٹ کا احتساب کرکے، ووٹ کا بائیکاٹ کرنے باد اپنے سندھ وطن کی خوشحالی کیلئے قومی تحریک کے ساتھ کھڑے ہوکر پانچ ہزار سالہ اپنی قدیمی حیثیت بحال کرائیں اور غلامی سے نجات پائیں
(جسفم) قیادت نے مزید کہا کہ نئے سال کی آمد پر ہم وچن کرتے ہیں کہ اس سال قوم سے امن،پیار، محبت کو باقائدہ بحال کرنے کیلئے جدو جہد کرینگے

انہوں نے مزید کہا کہ جشن جی ایم سید پروگرام میں عوام نے شرکت کرکے واضع پیغام دیا ہے کہ ہم امن پسند لوگ ہیں،
پروگرام میں قومی کلاکار وقار ملاح نے قومی گیت پیش کرکے موجود عوام کو جھومنے پر مجبور کردیا۔
جیئی سندھ فریڈم موومینٹ (JSFM) مرکز








Jeay Sindh Freedom Movement is dedicated to the non-violent struggle for the Right of Self-Determination for Sindhudesh.

© 2025 jsfmofficial, All Rights Reserved.
Subscribe to our newsletter and get the latest news, updates, and insights about Sindh’s cultural heritage, activism, and our mission for a free and sovereign Sindhudesh.
This will close in 10 seconds
