STOP AUCTION & CUTTING OF KAROONJHAR MOUNTAINS JSFM ANOUNCING PROTEST 4TH AUGUST ALL OVER SINDH

Karoonjhar Must Be declared as a world Heritage So that its Culture, Eco System and way of Life can be Preserved

SAVE KARONGHAR SAVE SINDH
*اعلانیہ جسفم مرکز*
کارونجھر جبل کی نیلامی کے خلاف 4 اگست کو ہونے والے تمام تر احتجاجوں کی جیۓ سندھ فریڈم موومینٹ کی جانب سے حمایت کے ساتھ مکمل شرکت کا اعلان کرتے ہیں۔
جیۓ سندھ فریڈم موومینٹ جسفم مرکز
جسفم کراچی ڈویزن کے تمام عھدیداران اور کارکنان کے پابند کیا جاتا ہے کہ پوری کراچی کا دورا کرکے کراچی میں کارونجھر کی نیلامی کے خلاف ڈی جی آفیس منرل اینڈ مائینس کے باھر لگنے والے احتجاجی دھرنے میں بھرپور عوامی شرکت کروائی جاۓ۔
جیۓ سندھ فریڈم موومینٹ جسفم مرکز
اس کے ساتھ جیۓ سندھ فریڈم موومینٹ جسفم کی جانب سے پوری سندھ میں کارونجھر کی نیلامی کے خلاف احتجاجی ریلیز کے ساتھ مظاھروں کا اعلان کرتے ہیں۔
جیۓ سندھ فریڈم موومینٹ جسفم مرکز
