
JSFM Official
Jeay Sindh Freedom Movement is dedicated to the non-violent struggle for the Right of Self-Determination for Sindhudesh.

© 2025 jsfmofficial, All Rights Reserved.
February 26, 2024
سائين جی ایم سید کے وفادار ساتھی اور سندھ کے بزرگ رہنما سائين ہدایت اللہ لوہار کو دو نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے گولیان مار کر شہید کردیاـ

سائیں ہدایت اللہ لوہار کئی سالوں سے پاکستانی ریاستی اداروں کے ٹارچر سیلوں اذیت گزاتے رہے تہے۔ وہ وائس فار مسنگ پرسن کمیٹی کے چیئرمین بہن سورٹھ لوہار اور بہن سسئی لوہار کے والد ہیں۔
دکھ کی اس گھڑی میں ہم لوہار خاندان اور قومی کارکنوں کے ساتھ ہیں۔ سندھ کی سیاست میں یہ بہت بڑا واقعہ ہے۔ ہم اس قتل کو ریاستی قتل سمجھتے ہیں۔ جیۓ سندہ فریڈم موومینٹ

ہم ایمنسٹی انٹرنیشنل، ہیومن رائٹس کمیشن اور اقوام متحدہ سمیت تمام بین الاقوامی اداروں سے اپیل کرتے ہیں کہ وہ اس ہولناک واقعے کا نوٹس لیں اور انسانی حقوق کی خلاف ورزی پر پاکستان کی فاشسٹ ریاست اور اس کی خفیہ ایجنسیوں کے خلاف مقدمہ درج کر کے قرار واقعی سزا دی جائے۔
جئے سندھ فریڈم موومنٹ جسفم مرکز

Jeay Sindh Freedom Movement is dedicated to the non-violent struggle for the Right of Self-Determination for Sindhudesh.

© 2025 jsfmofficial, All Rights Reserved.
