JSFM Official
Jeay Sindh Freedom Movement is dedicated to the non-violent struggle for the Right of Self-Determination for Sindhudesh.

© 2025 jsfmofficial, All Rights Reserved.
May 27, 2023نیوز الرٹ؛
پنجابی فوج نے سندھ کے ایک اور بیٹے کو قتل کردیا ؛
متحدہ قومی مومنٹ کے سیاسی کارکن ارشاد علی سابقہ زونل انچارج گھوٹکی جنہیں ۲۷ مئی ۲۰۱۸ کو کراچی سے جبری طور پہ لاپتہ کیا گیا تھا ، آج ان کی تشدد زدہ لاش ٹھٹھہ کے علاقے سے ملی ہے۔ جسفم سندھ کے مستقل باشندوں اپنے اردو بولنے والے سندھی بھائیوں کے ساتھ ہے، اور اس ظلم بربریت خلاف ہر محاذ پر آواز اٹھائی گی اور اس ظلم بربریت کے خلاف اٹھنے والے آواز میں ساتھ دیں گے –
جيئي سندھ فریڈم موومنٹ جسفم کی جانب سے عالمی اداروں سے اپیل کرتے ہیں کے اس ظلم بربریت کا نوٹس لیں-
Jeay Sindh Freedom Movement JSFM #JSFM
#UN #hrw_espanol #amnestysasia #UNHumanRights #amnestysasia
#StopExtraJudicialKiliings
#StopHumanRightsViolation
www.jsfmofficial.org

Jeay Sindh Freedom Movement is dedicated to the non-violent struggle for the Right of Self-Determination for Sindhudesh.

© 2025 jsfmofficial, All Rights Reserved.