IMG 20230708 114639 160 1
IMG 20230708 114639 160

آزاد بلوچستان کے لیۓ جدوجھد کرنے والی قومی قیادت ڈاکٹر نائلا قادری, ڈاکٹر نسیم بلوچ, حربیار مری، منیر مینگل اور دیگر بلوچستان کی قومی آزادی کی قیادت اگر سندھودیش اور آزاد بلوچستان نیشنل الائینس کے لیۓ پیش رفت کریں گے تو جیۓ سندھ فرڈم موومینٹ جسفم اس کی حمایت کے ساتھ اس کا حصہ بنے گی.

IMG 20230708 114638 707
IMG 20230708 114638 390
IMG 20230708 114638 463
IMG 20230708 114638 831

بلوچستان کی قومی قیادت نائلا قادری کا سندھودیش کے قومی رھنما جسفم کی جلاطن قومی قیادت سے سندھ اور بلوچستان کی صورتحال پر بات چیت کرتے ہوۓ سندھودیش اور آزاد بلوچستان کے سیاسی اور ڈپلومیٹک محاذوں پر طویل سیاسی گفتگو کی جس میں سیاسی اور ڈپلومیٹک محاذوں پر مشرتکہ جدوجھد کرنے پر جائزہ لیا گیا۔ اور مستقبل میں سندھودیش اور آزاد بلوچستان کے نیشنل الائینس پر اتفاق راء سے فیصلا کیا گیا.
جیۓ سندہ فریڈم موومینٹ جسفم مرکز

IMG 20230708 114639 160 1

By JSFM

Discover more from Jeay Sindh Freedom Movement - JSFM

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading